آڈیو | استاد عبدالباسط کی تلاوت، سوره هود

IQNA

آڈیو | استاد عبدالباسط کی تلاوت، سوره هود

5:29 - December 16, 2024
خبر کا کوڈ: 3517645
ایکنا: استاد قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی تلاوت سورہ ھود کی وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق  استاد عبدالباسط نے آیات ۴۵ تا ۴۷ سوره هود کی تلاوت کی ہے «وَنَادَى نُوحٌ رَبَّهُ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ابْنِي مِنْ أَهْلِي وَإِنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ وَأَنْتَ أَحْكَمُ الْحَاكِمِينَ، قَالَ يَا نُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ فَلَا تَسْأَلْنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ إِنِّي أَعِظُكَ أَنْ تَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ، قَالَ رَبِّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَسْأَلَكَ مَا لَيْسَ لِي بِهِ عِلْمٌ وَإِلَّا تَغْفِرْ لِي وَتَرْحَمْنِي أَكُنْ مِنَ الْخَاسِرِينَ:

 "اور نوح نے اپنے پروردگار کو پکارا اور کہا: اے میرے رب! میرا بیٹا میرے اہل میں سے ہے اور بے شک تیرا وعدہ سچا ہے اور تو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ فرمایا: اے نوح! بے شک وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے، وہ ایک ناشائستہ عمل کا مرتکب ہوا ہے۔ پس مجھ سے ایسی چیز کے بارے میں سوال نہ کرو جس کا تمہیں علم نہیں ہے۔ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ جاہلوں میں سے نہ ہو جاؤ۔ نوح نے کہا: اے میرے رب! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کہ تجھ سے ایسی چیز کا سوال کروں جس کا مجھے علم نہیں ہے، اور اگر تو مجھے معاف نہ کرے اور مجھ پر رحم نہ کرے تو میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو جاؤں گا۔"

اس تلاوت کو آپ آگے سن سکتے ہیں۔

تلاوت استاد عبدالباسط از سوره هود

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4254142

نظرات بینندگان
captcha